fard

فَرد

فرد , بیت، شعر، ایسا تنہا شعر جو کسی غزل، نظم، قصیدہ، قطعہ یا مثنوی وغیرہ کا جزو نہ ہو, وہ حدیث جس کا راوی ایک ہو، حدیث غریب، وہ کاغذ جس پر حساب کتاب درج کیا جاتا ہے، گوشوارہ, فہرست (اسماء ، اشیاء وغیرہ کی)۔سوچی۔ اون یا پشمینہ کی دوہری شال میں سے ایک۔ چادر۔ شال,
. مسل۔ مقدمے کے کاغذات کی فائل۔ فرد جرم۔ فردوں کی مسل,فرد, شخص,اکیلا۔ تن واحد۔ ہستی۔متنفس۔ایک آدمی,اغذ کا تختہ۔ایک قسم کا سفید پیشانی کا لقا کبوتر,ایک خوش آواز پرندہ جو خاصیت میں چکوا چکوی کی طرح ہوتا ہے، رات بھر نر مادہ علیحدہ رہتے ہیں اور دن کو دونوں مل جاتے ہیں، یہ جانور برفانی پہاڑوں پر اکثر رات کے وقت بولتے ہیں,گنجفے یا تاش کا ورق۔ خرمائے فارس کی ایک اعلیٰ قسم جو اپنی خوبیوں کے لحاظ سے یکتا ہے، یہ نام غالباً اس لیے ہے کہ ہر ڈالی میں ایک ایک خرما لگتا ہے۔,فرد,   یکتا۔ بے مثل۔ یگانہ۔ اکیلا۔ تنہا۔اظہار تعداد کے لیے، طاق۔ زوج کی ضد، واحد۔ ایک چیز، دو میں سے ایک (جفت کا نقیض)۔ نوع، قسم,تصوف میں اس ولی کو کہتے ہیں جو بے واسطہ قطب الاقطاب کے جناب الہیٰ سے فیض یاب ہو,فرد لگاؤڽی۔
فرد لگنی,   پینل کوڈ کے تحت فرد جرم عائد کرنا,فرْد جرْم, مسل کا وہ کاغذ جس پر ملزم کے خلاف گواہیاں لینے سے پہلے عائد شدہ جرم لکھا جاتا ہے اس کے بعد ملزم کا بیان اور اس کی صفائی کی گواہیاں قلم بند کی جاتی ہیں,فرد الزام, وہ کاغذ جس میں کسی کو قصور وار ٹھہرایا گیا ہو,فرد جمع بندی,  محاصل لگان کا رجسٹر۔ مالگزاری کی فرد,فرد شناخت۔مؤںث)  وہ کاغذ جس پر مجرم کی شناخت لکھی ہوئی ہو,فرد حساب,حساب کتاب کی فہرست۔فرد جرم۔ گناہوں کی فہرست۔ لیکھے کا  چٹھا۔
A single (standalone) couplet which is not a part of any poem, ghazal, qasida, qita, or masnavi., A single one, a unit; one (of a pair of shawls); a bit; roll; document especially a schedule or list; person, individual., fard lagauni,   To frame charge under the Penal Code., fard laggni,   The framing of the charge under the Penal Code.,fard jam'a bandi,   An extract from land record., fard e jurm, Charge sheet. ਫਰਦ, ਫਰਦ ਜਮ੍ਹਾਬੰਦੀ, ਫਰਦ ਜੁਰਮ, fard,

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *