laakRi

لاکْڑی

,ਲਾਕੜੀ, ,ਲਾਕਡ਼ੀ, 

لاکڑی،  لکڑی کی پتلی پٹی۔ کھجور کی شاخ جس سے پتے جھاڑ دئے گئے ہوں،  ہاتھ میں لکڑی کا ڈنڈا رکھنے والا جو کسی زمانہ میں سرکاری نشان ہوتا تھا اور کسی دوسرے شخص کو مجمع میں ڈنڈا رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی۔
وہ شخص  جس کو کوئی ذمہ داری سونپی گئی ہو، بندوبست کرنے والا۔
وہ شخص جو کبڈی کے میدان میں حد سے آگے بڑھنے والوں کو (ڈنڈے سے) پیچھے دھکیلنے پر مامور ہوتا ہے،کبڈی کھیل کا ریفری۔ کشتیاں کرانے والا شخص،کسی طرح کی شرط وغیرہ لگانے والا شخص،فیصلے میں حصہ دار اشخاص۔
lath, date branch stripped of leaves; the one who has been assigned any responsibility, the one who manages., laakRi

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *