lohRi

لوہڑی

 لوہڑی۔ لوڑھی  , لوہڑی۔ لوہی۔
لوہڑی شمالی ہندوستان کا، خاص کر پنجابی ثقافت کا پنجاب اور ہریانے کا کھیتی باڑی سے جڑا ایک مشہور تیوہار ہے، اس کے علاوہ یہ ہماچل پردیش اور دہلی میں بھی بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ مغل زمانے میں جموں میں بھی لوہڑی منائی جاتی تھی۔ یہ تیوہار سندھی بھائی چارے میں لال لوئی کے روپ میں منایا جاتا ہے۔یہ سردیوں کے آخر اور ہاڑھی (ربیع) کی فصل کے پرپُھلت (پھلنے پھولنے) کا تیوہار ہے۔ جس گھر میں لڑکے نے جنم لیا ہو اس کی پہلی لوہڑی کا تیوہار بڑے جوش سے منایا جاتا ہے۔ کنواری پنجابی لڑکیوں کے لئی بھی یہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ ماگھ (وکرمی سمت) سے ایک دن پہلے اور پوہ کے آخری دن عام طور پر ہر سال تیراں جنوری کو  منایا جاتاہے,لوہی پٹی,  صبح صادق۔
A Hindu festival falling on the last day of the month Poh; 'lohi', 'luhRi'.
(lohi phaTi) The dawn of day, day- break., لوہڑی ۔  ਲੋਹਡ਼ੀ ، ਲੋਹੜੀ, ਲੋੜ੍ਹੀ, ਲੋਹੀ, لوہی ، لوڑھی

lohRi

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *