taweet

تویت

تویت ,تعویذ۔ بمعنی خدا کی پناہ چاہنا۔
کوئی دعا یا آیت یا اسماے الہٰی یا ان کے اعداد نیز مختلف الفاظ و اعداد جو سادہ یا بطور نقش لکھ کر گلے میں ڈالا یا بازو پر باندھا جاتا ہے۔
وہ پتھر جو قبر کے چبوترے کے اوپر بیچ میں رکھا جاتا ہے، کوہان قبر، سنگ لحد، لوح مزار,کتبہ یا لوح جو مسجد یا دوسری عمارتوں پر نصب کی جاتی ہے,   ایک زیور جو عورتیں بازو پر باندھتی ہیں، بازو بند یا اسے گلے میں پہنتے ہیں,تویتڑی۔,  وہ جڑائو زیور جو عورتیں سر پرایک طرف لٹکاتی ہیں۔
An amulet, a charm;,taweet,   small amulets worn on the head, as bazoband and as neckles.
Taweet, تویت,تویتڑی, تعویذ,  taweet, tawiz, tawit, taweez, taweetri, tawitri,ਤਵੀਤ,Traditional Ornaments of Punjab,,Jewellery,jewelry,زیور

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *