Teep

ٹِیپ

ٹیپ ,باجے والوں کی مننڈلی۔ ہننڈی رقم۔ تاش کا پتہ کھینچنا (حریف کا ایک پتّا دو پتّوں سے لیا جاتا ہے تو اسے ٹیپ کہتے ہیں)۔ گانے میں سر کی آواز اونچی کھینچنا۔ اونچا سر۔ الاپ۔ پلستر نہ کرنے کی صورت میں چنائی کے ردوں یا پتھر کے فرش کی درزوں کو باریک چونے یا سیمنٹ سے بھر کر برابر کردینا ، ردّے کی جوڑوں کی درز بنندی,لڑکی یا لڑکے کی جنم پتری۔ جنم کننڈلی۔ ٹیوا جو سگائی کے وقت کام آتی ہے۔  شعر کا آخری جزو  ۔مجازاً اصل مقصود جس کا ذکر بار بار کیا جائے۔سجاوٹ۔ سننگار۔ قیف۔ پیک۔ فوج کا دستہ۔ کمپنی۔

چپت۔ دھول۔یاداشت۔پرو نوٹ۔ دباو۔داب۔
گردن میں پہننے کا زیور، سونے چانندی کا سادہ اور جڑاو زیور جو گلو بنند سے مشابہ ہوتا ہے پھول پتیوں کی وضع کا بنایا جاتا ہے، گل چیپ۔
ایسی روشنی جو ٹھگ مسافروں کی تلاش یا قتل کے وقت کریں۔ پتھر کی سل جس پر ورق کی تھیلی کوٹی جاتی ہے۔
 ہاتھی کے جسم پر لیپ کرنے کی دوا۔ دودھ اور پانی کا شیرا جس سے چینی کا میل نکالتے ہیں۔ آواز۔ زور کی گوننج۔ تانے بانے کے ٹوٹے ہوےٴ تاروں کا جوڑ ملانا۔ کتاب وغیرہ کے پہلے صفحے پر چھوڑا ہوا سادہ حصّہ بعض کاتب اس جگہ کچھ نقش و نگار بنا دیتے ہیں۔پیشانی۔ لوح۔تصویر میں حسب موقع رننگ بھرنے کا عمل۔ عکس تصویر میں ہلکے یا گہرے عکس کو صحیح کرنے کا عمل۔ دھبے صاف کرنے کا عمل۔ٹچننگ قلم کاری۔
ہاتھ ادھار رقم کی تحریری یاد داشت جو رقم دینے والا اپنے روزنامچے لکھ دے اور جسے فصل کے وقت وصول کرے۔پرونوٹ۔ تمسّک۔ساہو کار کا وہ تمسک جس میں اصل مع سود کے عوض فصل پر اناج وغیرہ دینے کا اقرار لکھا جاتا ہے۔تمسک۔ ضمانت۔دباو۔داب,ٹیپ ٹلا۔مذکر)  ٹوم ٹلا۔ جلھی بسترا۔ گھر دا سامان۔ مال اسباب۔وستاں بھاننڈے,ٹیپ ٹاپ,   نمائش۔ دکھاوا۔ باہر کا نموز۔ سجاوٹ۔ پھبن۔ آرائش۔نخرہ ٹخرہ۔ 
زیب و زینت۔ طمطراق۔آب و تاب۔ جگمگاہٹ۔ زور شور۔ ظاہری لیس پوت۔ اوپری مرمت۔دھوم دھام۔ ٹیم ٹام,ٹیپ ڈھالنا,  اپنی کمائی خرچ کر دینا,ٹیپاں ڈھالنا, سننگار کرنا۔ نخرے کرنا۔ حکم چلانا,ٹیپ کرنا, سجانا، ول وننگ دور کرنا,ٹیپنا۔متعدی,  درج کرنا۔ لکھ لینا۔ نقل کرنا,ٹیپا,  قطرہ۔ بونند۔ تپکا۔
A band, a company, a troop; amount; a note of hand; drawing a card; raising the voice in singing; tipping-in (of interbrick spaces) with a mixture of cement and sand.,Teep Taap,   Ornament, show, in first rate order, Teep Top; cleaning, clearing, window dressing, ornamentation, veneering, veneer, showiness.,Teep Dhaalani,   To spend one's income.
 ٹیپ ٹّا,ٹیپ ٹاپ,ٹیپ ڈھالنا,ٹیپاں ڈھالنا,ٹیپ کرن,ٹیپنا,ٹیپا,, ٹیپ,Teep, ਟੀਪ,ਟੀਪ ਟਾਪ, Teep Taap,Teep Dhaalani,Teep Top,

Note

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *