ਪੰਜਾਬੀ ਸ਼ਬਦ-ਕੋਸ਼ – पंजाबी डखशनरी – پنٛجابی لُغات

ਪੰਜਾਬੀ ਸ਼ਬਦ-ਕੋਸ਼ – पंजाबी डखशनरी – پنٛجابی لُغات

  • Menu
    • Alphabet Swap of Punjabi Letters
    • do chashmi hey
    • English equivalents to Punjabi sounds
    • Lohri
    • lok
    • lok Folk
    • Punjabi Alphabet
    • Punjabi Laam
    • Punjabi Language
    • Punjabi Noon
    • Punjabi to Urdu Dictionary

TuNb

Mar 14, 2025

—

by

admin

ٹُن٘ب

ٹنب,ٹنبناسے, ٹمب ,ٹنب,  ٹونب۔ گہنا۔ زیور کپڑا۔ ٹوم۔دھات کا چھوٹا ٹکڑا۔گوشت کا ٹکڑا۔ جواہر۔نگ۔ احساس۔ مس کرنا۔ چھوہنا۔ چھوہ۔ہلانا۔جھنجھوڑنا۔ جگانا۔ اکساہٹ۔ چک۔ آمادہ کرنا۔ سلائی سے چراغ کی بتی کو اکسانا,ٹنب ٹاکی۔ٹنب ٹلی,  کپڑے کا چھوٹا سا ٹکڑا۔ کپڑے کے ٹکڑے۔ لیراں,ٹنبانا,  چھہانا۔ اٹھوانا۔چھڑانا,ٹنبائی, ٹنبنے کا کام۔ چھیڑ۔ حرکت۔ٹنبن دا کم تے اوہدی مزدوری,ٹنبنا,  پریرنا۔ٹنبھنا۔ہلانا، مثلاً پیر ٹنب کے جگانا۔چھوہنا۔
 چھیڑنا۔ اٹھانا۔ جگانا۔ دھوکا چھل کرنا۔ ٹھوکر مارنا۔ چوبھنا۔ٹونبی وغیرہ سے کنویں کی جیند   نکالنا۔ سلائی سے چراغ کی بتی کو اکسانا ,آر پار کرنا۔ شگاف کرنا۔ اکسانا۔تحریک دینا,ٹنبو,  اکسانے والا۔ اتھل دین والا۔محرک,ٹمبنا,   شگاف کرنا۔آرپار کرنا۔ٹنبنا۔ جماع کرنا,ٹمبو, اکسانے والا۔ جماع کرنے والا,تنب۔تمب, تنبنا سے۔تمبنا سے,تنب تان, بربادی,تنبانا۔تنٔباؤنا۔تمبانا,تنبنا سے۔تمبنا سے۔ تنبونا۔روئی چگانا,تنبائی,  تنبنے کا کام یا حالت۔ تنبنے کی مزدوری یا عوضانہ,تنبنا۔تمبنا۔تمنا,  تونبا تونبا کرنا۔ تونبنا۔ انگلیوں سے روئی چگنا۔ ناڑا، ہاتھ یا کنگھی سے روئی صاف کرنا۔روئی کے ریشے کھولنا۔ بکوٹنا۔ اون کو تونبے کے ذریعہ صاف اور پولی کر کے کاتنے کے لائق بنانا۔ سوئی وغیرہ نوکدار چیز چوبھنا۔ ڈیہمو کا ڈنک مارنا۔ نوچنا۔ خوب مارنا۔پرانی روئی کو دوبارہ چننا۔ بار بار بھڑوں سے کاٹا جانا,تنبوڽا۔تمنوانا,  تنبانا۔تمبانا۔ کسی سے تنبنے کا کام کرانا,تنبیجنا۔تمبیجنا, تونبا جانا۔ مار کھانا,تنب, تونبا سے مخفف۔ تونبا۔ کدو۔ ال۔
A small piece of metal, jewel; a piece of flesh ,TuNb Taaki, TuNb Talli, Toomb Taaki, Toomb Talli,  Pieces of clothes.,TuNbai,Touching, shaking, rousing.,TuNbana,  To impale, prick, stick, ran through.,tuNbana, tumbana, To repick old cotton; to be repeatedly stung by wasps., 
,TuNb,Tumb,Toomb, ਟੂੰਬ, ਟੂੰਬ,TuNb Taaki, TuNb Talli, Toomb Taaki, Toomb Talli, TuNbai, ਟੁੰਬਾਈ, TuNbana, tuNbana, tumbana,
ٹنب,ٹنبنا, ٹمب , ٹونب,ٹنب ٹاکی,ٹنب ٹلی,ٹنبانا,ٹنبائی,ٹنبن,ٹنبو,ٹمبنا,ٹمبو,تنب,تمب, تنبنا ,تمبنا ,تنب تان,تنبانا,تنباؤنا,تمبانا,تنبائی,تنبنا,تمبنا,تمنا, تونبنا,  ,تنبونا,تمنوانا,تنبیجنا,تمبیجنا

Note

Toomb Toomb Taaki Toomb Talli Tumb tumbana TuNb TuNb Taaki TuNb Talli TuNbai TuNbana تمب تمبانا تمبنا تمبیجنا تمنا تمنوانا تنب تنب تان تنباؤنا تنبائی تنبانا تنبنا تنبونا تنبیجنا تونبنا ٹمب ٹمبنا ٹمبو ٹنب ٹنب ٹاکی ٹنب ٹلی ٹنبائی ٹنبانا ٹنبن ٹنبنا ٹنبو ٹونب ਟੁੰਬਾਈ ਟੂੰਬ

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

←Previous: tooNba wajjna
Next: TiND→

Popular Pages

Punjabi Alphabet
Punjabi Language


Useful Links

Links I found useful and wanted to share.

  • punjabiandpunjab.com

Search the website

ਪੰਜਾਬੀ ਸ਼ਬਦ-ਕੋਸ਼ – पंजाबी डखशनरी – پنٛجابی لُغات

Punjabi Dictionary

[email protected]