laaT

لاٹ


لاٹ , لاٹاں, گھٹیا اور پتلا گڑ جس کو شراب بنانے کے لیے اورتمباکو میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ نیچے لگا ہوا شیرا۔ رال,آگ میں سے نکلنے والی لو۔ شعلے دی نوک۔ النبا۔لنبو۔ بھانبڑ,آگ وغیرہ کی اونچی لو۔ شعلے کی لپٹ۔ شعلے کی لپک۔ روشن چیز کا عکس جو بلند نظر آئے۔جلتی آگ کی روشنی۔ چمک,لاٹ,   بہت اچھا۔ خوبصورت,لاٹ مارنا, چمک دینا۔ لاٹاں مارنا,لاٹ وانگ بل اٹھنا,یکدم غصہ میں آںا,لاٹاں نکلنا دینا, بہت آگ بھڑکنا۔ بھانبڑ مچنا,لاٹاں نہ نکلن دینا, اگھ سگھ نہ نکلنے دینا,لاٹاں بالی۔لاٹاں والی, جوالا مکھی,لاٹو لاٹ کرنا,جگمگ کرنا۔ جگمگا دینا۔بھانڑ مچا دینا,لاٹیں مچا دینا,  بہت کرودھ وان کرنا۔ اگ لا دینا,لاٹ, چکی والا دنبا۔ دنبا کی موٹی دم۔ چکلی۔ عضو تناسل,لاٹل, لاٹ والا۔ موٹی دم (دنبا)۔ لاٹ والا۔ دم دار، پچھل (تارہ)۔ دم دار (سیارہ),لاٹ,  گجرات اور خاندیش کا کچھ علاقہ۔ اس علاقے میں رہنے والی ایک قوم,لاٹی, لاٹ دیس کی بولی۔ گجراتی زبان کا پرانا نام۔اونٹ کی نکیل کی گلی۔ اونٹ کی نال میں جو لکڑی کی پچر یا تیلا دیا ہوا ہوتا ہے,لاٹ, اتنی روئی جتنی کاتنے کے لیے ہاتھ میں آ جائے,  گوشت کھانے والا ایک مشہور پرندہ۔ کال کلچی۔ غلہ کھانے والا ایک کیڑا,لاٹ دی پرواہ نہ کرنا,  بہت نڈر اور بے فکر ہونا,انگریزی لفظ لارڈ کی کرپشن, لارڈ۔ خاص طور پر گورنر، گورنر جنرل یا وائسرائے (ہندوستان میں برطانوی حکمرانی کے دوران) کا حوالہ دیتے ہوئے۔اونچے عہدے والا انگریز افسر۔ امیر۔ رئیس۔دولت مند شخص۔ بڑا انگریز۔ گورا افسر۔ بڑا ,
,لاٹ صاحب, صوبہ کا سب سے بڑا حاکم۔ گورنر۔ گورنر جنرل۔  طنزاً بڑے عہدیدار یا صاحب اقتدار کے لیے بولتے ہیں,لاٹ صاحب۔ چھوٹا لاٹ,   لیفٹیننٹ گورنر,واڈا لاٹ۔ ملکی لاٹ, ہندوستان کے گورنر جنرل اور وائسرائے، عزت مآب لاٹ۔عامیانہ بولی (ناشایستہ) میں کھوکھلے،شیخی باز، خود پسند کو کہتے ہیں,جیسے ناڈھوخان,جنگی لاٹ, کمانڈر ان چیف,لاٹ صاحب دا دفتر,  سکریٹریٹ,لاٹ۔لاٹھ,  پتھر، لوہے یا اینٹوں کا اونچا ستون۔ کھمبا یا مینار جو بطور یادگار، نمائش یا علامت بنا ہوا ہو (جیسے اشوک کی لاٹ یا قطب کی لاٹ یا لاٹھ)۔ چکر کا مرکزی کیلا، محور، دھری، دھرا (جیسے چکی یا گھڑی وغیرہ کا محور)۔ کولھو کی لمبی موٹی لکڑی جس کے دباؤ سے تیل نکلتا ہے، کولھو کا لٹھا۔چونا چکی کے چاک کی بلی۔بنائی کے چرخے کی وہ لکڑی جس پر بنا ہوا کپڑا لپیٹا جاتا ہے۔
قفل کے اندر کا ایک پرزہ جس پر کنجی گھومتی یا گھمائی جاتی ہے اور جو آہنی میخ کی شکل قفل کے گھیر کے مرکز میں جڑا ہوتا ہے۔صابن کا ڈںڈا جس کو کاٹ کر چکٖیاں بناتے ہیں۔ توشک  (قدیم), چیزوں کا ڈھیر۔تھوک۔ گڈا۔گٹھا۔بنڈل۔
پانچ مربع زمین کا علاقہ۔ حصۂ جائیداد جو عام بیع کے لیے نامزد کیا جائے۔
(لاٹ بندی)   چیزوں کے انبار کو الگ الگ کر دینا۔ ایک جائیداد کواس طرح حصوں میں تقسیم کر دینا کہ اس کا ٹھیکہ یا نیلام کیا جا سکے، ہر حصہ دار کو الگ الگ حصہ مل سکے, پرانا۔ گھسا ہوا۔ میلا (کپڑا)۔

(لاٹ)  کپڑے۔ پوشاک۔ پرانے کپڑے۔بچپن کی باتیں۔فضول باتیں۔
(لاٹ)  پرندوں کا ایک گروہ جسے عموماً لاٹ لٹور کہتے ہیں۔ مراد : مہرلاٹ,لاٹ ہاتھی,  طویل الجثہ ہاتھی,لاٹ ہونا, بگڑ جانا۔ خراب ہو جانا۔ ملیا میٹ ہو جانا (جیسے : سب گڑ لاٹ ہو گیا) گڑ وغیرہ اس وقت لاٹ ہو جاتا ہے جب قوام کو زیادہ آنچ پہنچ جاتی ہے ، ایسا گڑ بھربھرا نہیں ہوتا بلکہ کھاتے وقت دانتوں میں چپکتا ہے۔
A species of carnivorous bird; a flame of fire, a blaze, the dregs of a sugarvat, coarse molasses; a handful of picked cotton ready for spinning, light, Dinh de Lat, Gloaming (Col.Millet),laaT, (corruption of the English word Lord), lord, especially referring to governor, governor-general or viceroy (during the British rule in India),laaT saahab, chhoTTa laaT,    A Lieutenant-Governor.
,waDDA laaT , mulki laaT,  The Governor-General and Viceroy of India, the honourable  laaT ; slang. a proud vain person, self-important; same as naaDhookhan ,ناڈھوخان ,jaNgi laaT, The Commander-in-Chief.,laaT saahab da daftar, The secretariat.,laaTaaN baali/waali,  A name of Juwaala Mukhi.,laaT, laaTh,  Pillar, column especially obelisk.,laaT,  Fat tailed sheep, tail of fat tailed sheep.,laaT,lat
ਲਾਟ ਸਾਹਿਬ ,ਨਾਢੂਖਾਨ, ਲਾਠ ,ਲਾਟ, ਲਾਠ,

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *