Category: Dictionary
-
پنجاب کی زمینی پیمائش۔ برصغیر میں سرکاری سطح پر زمینوں کے انتظام کی تاریخ شیر شاہ سوری سے شروع ہو کر اکبراعظم اور برطانوی راج سے لے کر پنجاب میں موجودہ پٹواری نظام تک پھیلی ہوئی ہے انگریز نے 1860 عیسوی میں اس مںصوبے پر کام شروع کیا اور 1900 عیسوی میں پہلا بندوبست اراضی…
Land measurement of the Punjab, mauza
—
by